Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حضرت قاسم کا نکاح میدانِ کربلا میں ہوا تھا؟
- Answered by
- مولانا سر فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5161-WAT
- Issued
- 22 محرم الحرام 1448 هـ / 08 جولائی 2026. DaruliftaAhlesunnat
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا میدان کربلا میں حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی شادی ہوئی تھی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا امام قاسم بن حسین رضی اللہ تعالی عنہما کر بلا میں دولہا بنے تھے ؟ کیا ان کا کربلا میں نکاح ہوا تھا ؟ اگر نہیں تو انکی مہندی کیوں نکالی جاتی ہے؟ جواب حضرت قاسم بن امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما کے میدان کربلا میں نکاح ہونے اور دولہا بنے کا روایات میں کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، نیز ان کی مہندی نکالنا بدمذہبوں و جاہلوں کی خرافات میں سے ہے، ہمیں اس سے اجتناب کرنے ، اور دور رہنے کا حکم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.