Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا

Question

مرزائی کے جنرل اسٹور پر ملازمت کرنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا مرزائی کے جنرل اسٹور پر ملازمت کر سکتے ہیں؟ جواب

Answer (beginning)

مرزائی کے جنرل اسٹور پر ملازمت نہیں کر سکتے کیونکہ مرزائی کا فر و مرتد ہیں کہ بظا ہر کلمہ پڑھتے ہیں لیکن کفریہ عقائد رکھتے ہیں جیسے ختم نبوت کے منکر ہیں ۔ الله عز وجل ارشاد فرماتا ہے : ﴿ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيْنَ وَكَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ترجمہ کنز الایمان : محمد ( صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں - ہاں اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے پچھلے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.