Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایام تشریق میں جمعہ کی نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3962-WAT
- Issued
- 28 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 25 جون 2025ء
Question
ایام تشریق میں جمعہ کی نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ایام تشریق میں کیا جمعہ کی نماز کے بعد بھی تکبیر تشریق پڑھی جائے گی ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! ایام تشریق میں جمعہ کی نماز کے بعد بھی تکبیر تشریق پڑھی جائے گی۔ تنویر الابصار میں ہے : " ( يجب تكبير التشريق مرة - عقب كل فرض أدى بجماعة مستحبة) یعنی : ایام تشریق میں ہر اُس فرض نماز کے بعد ایک بار تکبیر تشریق پڑھنا واجب ہے جسے جماعت مستحبہ کے ساتھ ادا کیا جائے ۔ " عقب کل فرض " کے تحت علامہ شامی فرماتے ہیں : شمل الجمعة“ یعنی : یہ حکم جمعہ کو بھی شامل ہے ۔ (ردالمحتارمع الدر المختار، جلد103، صفحه 71-74، مطبوعہ کوئٹشه) بہارِ شریعت میں تکبیر تشریق کے متعلق ہے " نفل و سنت و وتر کے بعد تکبیر واجب نہیں اور جمعہ کے بعد واجب ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.