Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3958-WAT
- Issued
- 27 ذوالحجۃ الحرام 1446هـ /24 جون 2025ء
Question
درود ابراہیمی میں لفظ " سیدنا " کا اضافہ کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) تشہد میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے لفظ "سیدنا " کا اضافہ کرنا کیسا؟ جواب
Answer (beginning)
تشہد میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اسمائے مبارکہ کے ساتھ لفظ "سید نا " کا اضافہ کرنا بہتر ہے ۔ ردالمحتار میں ہے " و الأفضل الإتيان بلفظ السيادة كما قاله ابن ظهيرية، وصرح به جمع ، وبه أفتى الشارح لأن فيه الإتيان بما أمرنابه، وزيادة الإخبار بالواقع الذي هو أدب، فهو أفضل من تركه " ترجمہ : ( نماز میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے ) لفظ "سید" لگانا افضل ہے جیسا کہ ابن ظہیر یہ نے کہا ہے ، اور اس کی کئی علماء نے صراحت کی ہے ، اور شارح نے بھی اسی پر فتویٰ دیا ہے، کیونکہ اس میں اُس حکم کو بجالانا ہے ، جس کا ہمیں حکم دیا گیا ہے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.