Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
3948-WAT
Issued
24 ذوالحجۃ الحرام 1446هـ / 21 جون 2025ء

Question

ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کے بکرے میں عقیقہ کے لیے بچی کا نام دیا جا سکتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں حکم شرعی یہ ہے کہ ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں نہیں ہو سکتے ، کیونکہ چھوٹے جانور جیسے بکرے وغیرہ میں ایک ہی حصہ ہوتا ہے ، جبکہ قربانی اور عقیقہ میں سے ہر ایک کے لیے الگ طور پر کم از کم ایک حصہ ہونا ضروری ہے ، ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک ہی حصہ میں دونوں کی نیت کرلی جائے ۔ ایک بکرے میں ایک حصہ ہوتا ہے اور یہ ایک ہی شخص کی طرف سے قربان ہوسکتا ہے، چنانچہ بنا یہ شرح ہدایہ میں ہے " و اعلم ان الشاة لا تجزئ الا عن واحد۔۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.