Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لڑکی کا نام "رطابہ فاطمہ" رکھنا

Fatwa no.
3945-WAT
Issued
23 ذوالحجۃ الحرام 1446 هـ / 20 جون 2025 ء

Question

لڑکی کا نام "رطا بہ فاطمہ " رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کسی لڑکی کا نام رطابہ فاطمہ رکھنا درست ہے ؟ جواب "

Answer (beginning)

رطابہ کا معنی "تر ہونا، نم ہونا، نرم و نازک ہونا “، لہذا اس معنی کے اعتبار سے ”رطا بہ فاطمہ “ نام رکھنا جائز 66 ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ تنہا " فاطمہ “ نام رکھ لیا جائے یا صحابیات وصالحات رضی اللہ تعالی عنہن کے ہم نام رکھا جائے ۔ المنجد میں ہے : "رطابة " : تر ہونا، نم ناک ہونا، نازک ہونا ۔ (السجد، صفحہ 296، مطبوعہ لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے "تسموا بخیار کم "ترجمہ : اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.