Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
3941-WAT
Issued
22 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 19 جون 2025ء

Question

گانے کی ایک آنکھ میں موجیا ہو تو اس کی قربانی کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو ، تو اس کی قربانی کا حکم کیا ہے؟ جواب

Answer (beginning)

موتیا سے آنکھوں کی بینائی کمزور ہو جاتی ہے ، اور اگر یہ زیادہ ہو تو اس کی وجہ سے بسا اوقات بنیائی مکمل طور پر ختم بھی ہو جاتی ہے ۔ لہذا اگر موتیا کی وجہ سے اس آنکھ کی بینائی بالکل ختم ہوگئی یا ایک تہائی سے زیادہ ختم ہو گئی، تو اس کی قربانی درست نہیں ۔ اور اگر بنیائی ایک تہائی ، یا اس سے کم ختم ہوئی ہے تو اس صورت میں اس کی قربانی جائز ہے ، اور کتنی بینائی کم ہے ، اس کو پہچاننے کا فقہائے کرام نے کتابوں میں طریقہ بیان فرمایا ہے، جو نیچے بہار شریعت کے حوالے سے درج ہے ، وہاں سے اچھی طرح سمجھ لیا جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.