Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد نافع نام رکھنا
- Fatwa no.
- 3940-WAT
- Issued
- 22 ذوالحجۃ الحرام 1446 هـ / 19 جون 2025 ء
Question
محمد نافع نام رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا محمد نافع نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! محمد نافع نام رکھ سکتے ہیں۔ نافع کا معنی ہے " نفع دینے والا اور یہ اللہ پاک کے ان صفاتی ناموں میں سے ہے ، جو اس کے ساتھ خاص نہیں ، یہی وجہ ہے کہ کئی صحابہ کرام علیہم الرضوان کا نام نافع تھا، اور نیک ہستیوں کے نام پر نام رکھنا مستحب ہے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔ اور اس کا معنی اچھا ہے لہذا اس کے ساتھ لفظ " محمد " لگانے میں بھی حرج نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.