Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوسری رکعت میں کچھ سورتیں چھوڑ کر قراءت کرنا

Question

دوسری رکعت میں کچھ سور ہمیں چھوڑ کر قراءت کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) قضا نماز کی پہلی رکعت میں سورہ کوثر اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص پڑھی تو یوں نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

قضا نماز کی پہلی رکعت میں سورہ کوثر اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص پڑھی تو نماز بلا کراہت ہو جائے گی، کیوں کہ کراہت تب ہے جب فرض نماز کی پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اور دوسری میں ایک چھوٹی سورت درمیان سے چھوڑ کر پڑھی ۔ لیکن اگر درمیان کی سورت بڑی ہو یا درمیان میں ایک سے زائد سورتیں ہوں تو کوئی کراہت نہیں۔ پوچھی گئی صورت میں چوں کہ سورہ کوثر کے بعد سورہ کافرون ، نصر اور لہب تین سورتیں چھوڑ کر سورہ اخلاص پڑھی ہے ، لہذا اس میں کوئی کراہت نہیں آئی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.