Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گانا سننے والے میں نفاق کیسے پیدا ہوتا ہے؟

Question

گانا سننے والے میں نفاق کیسے پیدا ہوتا ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) گانا سننے سے نفاق پیدا ہوتا ہے ۔ اس حدیث کا مطلب بیان کر دیجئے ؟ جواب

Answer (beginning)

علمائے کرام نے فرمایا کہ یہاں نفاق سے نفاق عملی مراد ہے یعنی ظاہر ، باطن کے خلاف ہو، ظاہر نیکیوں میں مشغول اور باطن گناہوں میں مشغول ، اور اس کی وضاحت یوں کی گئی ہے کہ جو گانے سنے گا، وہ ظاہری اعتبار سے گناہ نہ بھی کرے بلکہ نیک اعمال کرے، تب بھی باطن میں اس کا دل مزامیر و موسیقی (جو کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو نا پسند ہیں ، ان کی لذت و محبت میں منہمک رہے گا اور گانے سے جن گناہوں کی تحریک پیدا ہوتی ہے ، ان کی طرف دل مائل رہے گا، ان کو اچھا سمجھے گا اور ان پر خوشی محسوس کرے گا، تو یوں ظاہر کے اعتبار سے وہ نیکیوں میں مشغول لیکن باطن کے اعتبار سے وہ گنا ہوں میں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.