Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سبزیوں اور پھلوں کے عشر کی وضاحت
Question
سبزیوں اور پھلوں کے عشر کی وضاحت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا سبزیوں اور پھلوں پر عشر ہوتا ہے ؟ تفصیلا جواب عنایت فرما دیجئے۔ جواب
Answer (beginning)
جو چیزیں ایسی ہوں کہ ان کی پیداوار سے زمین کا نفع حاصل کرنا مقصود ہو ، خواہ وہ غلہ ، اناج اور پھل فروٹ ہوں یا سبزیاں وغیرہ اناج اور غلہ میں گندم، جو، چاول ، گنا، کپاس، چاول وغیرہ ۔ اور پھلوں میں خربوزہ ، آم، امرود، مالٹا، وغیرہ ، اور سبزیوں میں ککڑی، ٹینڈا، کریلا، بھنڈی توری ، آلو، ٹماٹر وغیرہ شامل ہیں ۔ ان سب کی پیداوار میں سے عشر ( یعنی دسواں حصہ جبکہ بارش وغیرہ کے پانی سے سیراب ہو) یا نصف عشر ( یعنی بیسواں حصہ جبکہ ٹیوب ویل وغیرہ کے پانی سے سیراب ہو) واجب ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.