Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا

Fatwa no.
3930-WAT
Issued
20 ذوالحجۃ الحرام 1446هـ / 17 جون 2025 ء

Question

قربانی کے جانور کی کھیجی پر فاتحہ دلانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں، بلکہ سارے گوشت پر بھی فاتحہ دلانا، جائز ہے ، اس سے قربانی میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں آئے گا۔ مفتی محمد وقار الدین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات : 1413ھ /1992ء) لکھتے ہیں : "اگر سب گوشت پر بھی کسی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ دلا دیں، تو بھی جائز ہے ۔ " (وقار الفتاوی، جلد 02 ، صفحہ 477، مطبوعہ بزم وقار الدین، کراچی) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم عجیب : مولانا محمد فراز عطاری مدنی فتوی نمبر : 3930-WAT تاریخ اجراء : 20 ذوالحجۃ الحرام 1446هـ / 17 جون 2025…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.