Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم

Question

حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حاجی کے لئے عرفہ کا روزہ رکھنا کیسا؟ جواب

Answer (beginning)

غیر حاجی کے لیے یوم عرفہ کا روزہ رکھنا مستحب ہے کہ احادیث میں اس دن کے روزے کے بہت فضائل بیان ہوئے ہیں ، لیکن عام حاجی کے لیے یوم عرفہ کا روزہ رکھنا مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حاجی کو اس دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے ، جس کی وجہ یہ ہے کہ ہو سکتا ہے روزہ رکھنے کی وجہ سے حاجی کے جسم میں کمزوری آجائے اور حج کے افعال ادا کرنے میں کوئی کمی واقع ہو جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.