Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا

Fatwa no.
3925-WAT
Issued
16 ذو الحجۃ الحرام 1446 هـ / 13 جون 2025ء

Question

ج تمتع کرنے والے کاج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمر سے کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حج تمتع کرنے والے کے لئے حج کے دنوں میں ایک سے زیادہ عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

حج تمتع کرنے والا عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد حج کی ادائیگی سے پہلے جتنے چاہے عمرہ کر سکتا ہے ، اس میں اس کے لئے کوئی قباحت نہیں ہے مگر بعض فقہائے کرام حج تمتع کرنے والے کو ایک سے زیادہ عمر سے کرنے سے منع کرتے ہیں اور علماء کے اختلاف سے حتی الامکان بچنا بہتر ہوتا ہے ، اس لیے بہتر یہ ہے کہ جسے حج کے بھی مکہ معظمہ میں قیام نصیب ہو وہ تیرہ ذوالحجہ کے بعد ہی عمرے کرے اور جسے حج کے بعد قیام کی سعادت نہ مل رہی ہو تو ہ حج سے پہلے بھی جتنے عمرے چاہے ادا کرلے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.