Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج تمتع کرنے والے کا عمرہ سے فارغ ہوکر بیوی سے تعلق قائم کرنا

Fatwa no.
3919-WAT
Issued
15 ذوالحجۃ الحرام 1446 ھ /12 جون 2025 ء

Question

حج تمتع کرنے والے کا عمرہ سے فارغ ہو کر بیوی سے تعلق قائم کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حج تمتع کی نیت سے مکہ میں ہوں ۔ پہلا عمرہ ادا ہو گیا ہے ۔ حج کے دنوں میں ابھی وقت ہے ، تو کیا اس دوران میاں بیوی کا تعلق بنا نا جائز ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر میاں اور بیوی دونوں نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا اور پھر عمرہ ادا کرنے کے بعد اگر میاں بیوی دونوں حلق یا قصر کر کے احرام کی پابندیوں سے نکل آئے ہیں، تو اب حج کا احرام باندھنے سے پہلے میاں بیوی دونوں تعلق بنا سکتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام علیہم الرضوان کو عمرہ ادا کرنے کے بعد حج سے پہلے احرام اتارنے اور بیویوں سے تعلقات قائم کرنے کی اجازت عطا فرمائی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.