Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3915-WAT
- Issued
- 17 ذوالحجۃ الحرام 1446 هـ /14 جون 2025 ء
Question
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے دادا جان کا نام دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا جان حضرت عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ " کا اصل نام شیبۃ الحمد " تھا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرما دیں ۔ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دادا جان "حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ "کا اصل نام شیبۃ الحمد “ تھا۔ سبل الہدی والرشاد میں ہے " عبد المطلب: مفتعل من الطلب. يكنى أبا الحارث، وأبا البطحاء، و اسمه شيبة الحمد. قال السهيلي: وهو الصحيح. وقيل عامر. قال أبو عمر رحمه الله تعالى: ولا يصح: واختلف لم سمّي شيبة. فقيل: إنه ولدو في رأسه شيبة وكانت ظاهرة في ذؤابته. وقيل: لأن أباه وضى أمه بذلك "ترجمه : عبدالمطلب : یہ لفظ " مشتعل کے وزن پر ہے ، جو ”طلب “(چاہنا، مانگنا) سے نکلا ہے ۔ ان کی کنیت ابوالحارث اور ابو البطحاء تھی، اور ان کا اصل نام شیبہ الحمد تھا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.