Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھنا

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
3912-WAT
Issued
14 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 11 جوان 2025 ء

Question

حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

عورت حالت حیض میں تلبیہ پڑھ سکتی ہے۔ بہارِ شریعت میں حیض و نفاس والی عورت کے متعلق احکام بیان کرتے ہوئے فرمایا : "قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار کلمہ شریف ، درود شریف وغیرہ پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو ڈھویا گلی کر کے پڑھنا بہتر اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی خرج نہیں اور ان کے چھونے میں بھی حرج نہیں ۔ " (بہار شریعت، جلد 1،حصہ 2، صفحہ 19 ، مکتبہ الدین) مجیب : مولانا محمد سعید عطاری مدنی فتوی نمبر : 3912-WAT وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم تاریخ اجراء : 14 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 11 جوان 2025 ء عام الافيا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.