Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
3906-WAT
Issued
08 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 05 جون 2025ء

Question

نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کسی عاقل بالغ کے پاس صرف دو تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ، اب عید کے دن اسے اگر ایک ہزار روپے عیدی مل جاتی ہے ، تو کیا اب اس پر قربانی واجب ہو جائے گی ؟ جواب

Answer (beginning)

ایک ہزار روپیہ کو دو تولے سونے کے ساتھ ملانے سے مجموعی رقم آج کل نصاب سے بھی زائد ہو جاتی ہے لہذا اگر یہ قرض و حاجت اصلیہ سے زائد ہو اور آخری وقت تک باقی رہے ، تو قربانی واجب ہو جائے گی اور اگر مثلا پہلے دن ہزار و پیہ عیدی ملی لیکن اسی دن یا اگلے دن ملکیت سے نکل گئے اور آخری وقت اس حالت میں گزرا کہ صرف دو تولے سونا پاس ہے اور کچھ بھی حاجت و قرض سے زائد مال نہیں تو ایسی صورت میں قربانی لازم نہیں ہوگی ۔ در مختار میں ہے " (والمعتبر)(آخر وقتھاللفقیر وضدہ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.