Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پاکستان والوں کی میقات
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3900-WAT
- Issued
- 07 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 04 جون 2025ء
Question
پاکستان والوں کی میقات دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جو زائرین پاکستان سے عمرہ کرنے کے لیے آتے ہیں ، وہ احرام کہاں سے باندھیں ؟ جواب
Answer (beginning)
پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کی میقات (احرام باندھنے کی جگہ "کوہ یلملم " ( جسے آج کل سعد کہتے ہیں) کی محاذات ( یعنی سیدھ) ہے ، اور یہ میقات دوران سفر جہاز میں آتی ہے لہذا اگر احرام کی پابندیوں کو پورا کر سکتے ہیں تو آسانی اسی میں ہے کہ پاکستان کے ایئر پورٹ پر احرام کی چادریں پہن لیں لیکن ابھی احرام کی نیت نہ کریں پھر جب جہاز اڑتے ہوئے کچھ وقت گزر جائے اس وقت نیت کر کے تلبیہ پڑھ لی جائے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.