Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا تلاوت سننا تلاوت کرنے سے افضل ہے؟

Answered by
ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
3899-WAT
Issued
07 ذوالحجۃ الحرام 1446 هـ / 4 جون 2025ء

Question

تتلاوت سننا ، تلاوت کرنے سے افضل ہے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بیرون نماز قرآن مجید سننا، تلاوت کرنے سے افضل ہے ، اس کی وجہ کیا ہے ، برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں؟ جواب

Answer (beginning)

بیرون نماز تلاوت قرآن سے قرآن سننے کے افضل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ بیرون نماز تلاوت کرنا مستحب ہے اور جب بیرون نماز قرآن مجید پڑھا جائے تو حاضرین (جو سننے کے لیے موجود ہوں ، ان پر اس کا سننا فرض ہے اور فرض نفل سے افضل ہے ، اس لیے بیرون نماز قرآن مجید سننا، تلاوت کرنے سے افضل ہے ۔ البتہ یہ واضح رہے کہ اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ تلاوت قرآن مجید نہ کی جائے بلکہ استماع قرآن کے ساتھ ساتھ تلاوت قرآن کا بھی اہتمام کیا جائے کہ تلاوت قرآن بھی بہت ثواب کا کام ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.