Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد
- Fatwa no.
- 3896-WAT
- Issued
- 06 ذوالحجۃ الحرام 1446هـ / 03 جون 2025ء
Question
مسجد میں مہر کی سیڑھیوں کی تعداد دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد کتنی ہونی چاہیے ؟ کیا کوئی مخصوص تعداد مقر ر ہے ؟ کئی لوگ ابن ماجہ کی حدیث کا حوالہ بیان کر کے تین کو سنت کہتے ہیں۔ تو کیا یہ سنت مؤکدہ ہے ؟ اگر کسی منبر پر 4 سیڑھیاں ہوں، تو کیا اس پر خطبہ یا بیان کرنے والے کو سنت ترک کرنے کا گناہ ملے گا ؟ جواب
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر اقدس کی تین سیڑھیاں اس تخت کے علاوہ تھیں جس پر بیٹھا جاتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پہلے درجے پر ، حضرت سید ناصدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دوسرے پر اور حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تیسری سیڑھی پر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے ، پھر جب حضرت سید نا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور آیا، تو آپ نے پھر پہلے درجے پر خطبہ فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.