Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے
Question
متعدد عمرے ، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا بار بار عمرہ کرنے سے فرض حج ادا ہو جاتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
جی نہیں! محض بار بار عمرہ کرنے سے فرض حج ادا نہیں ہوتا کیونکہ عمرہ اور حج دو الگ الگ عبادات ہیں، دونوں کے احکامات علیحدہ علیحدہ ہیں اور ادائیگی میں بھی کافی فرق ہے ۔ حج صرف ایک بار زندگی میں صاحب استطاعت پر فرض ہوتا ہے اور وہ مخصوص ایام میں، مخصوص شرائط کے ساتھ ، مخصوص ارکان کی ادائیگی کا نام ہے جبکہ عمرہ کرنا صاحب استطاعت کے لئے زندگی میں ایک بار سنتِ مؤکدہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.