Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت میں ازدواجی تعلقات قائم ہونے کے متعلق تفصیل
- Fatwa no.
- 3886-WAT
Question
جنت میں ازدواجی تعلقات قائم ہونے کے متعلق تفصیل کیا جنت میں ہمبستری ہوگی ؟ جواب دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
جی ہاں ! جنت میں ہمبستری و ازدواجی معاملات ہوں گے ۔ چنانچہ صحیح ابن حبان میں ہے ”عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " يعطى الرجل في الجنة كذا وكذا من النساء"قيل: يارسول الله ومن يطيق ذلك؟ قال: " يعطى قوة مائة “ ترجمہ : حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنتی کو جنت میں اتنی اتنی عورتیں دی جائیں گی ، عرض کی گئی یا رسول الله ! صلی اللہ علیہ وسلم کون اتنی طاقت رکھتا ہے ؟ ارشاد فرمایا : جنتی کو سو مردوں کے برابر طاقت دی جائے گی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.