Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پیر کا مرتبہ والدین سے زیادہ ہے
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3883-WAT
- Issued
- 29 ذو القعدة الحرام 1446ھ / 27 مئی 2025ء
Question
پیر کا مرتبہ والدین سے زیادہ ہے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ماں باپ کا مرتبہ زیادہ ہے یا پیر کا ؟ جواب
Answer (beginning)
اگر پیر صاحب شریعت مطہرہ کے احکام کے پابند اور شیخ کی شرائط کے جامع ہوں تو ان کا مرتبہ والدین سے زیادہ ہے ، کیونکہ حقیقی والدین بدن کی تربیت کرتے ہیں اور پیر و دینی استاذ روحانی باپ ہونے کی وجہ سے روح کی تربیت کرتے ہیں اور دینی و روحانی تربیت بدن کی تربیت سے زیادہ بڑی نعمت ہے ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں : "پیر اور استاد علم دین کا مرتبہ ماں باپ سے زیادہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.