Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضور علیہ الصلاۃ و السلام کا ایک منافق کی نماز جنازہ پڑھانا

Question

حضور علیہ الصلاة والسلام کا ایک منافق کی نماز جنازہ پڑھانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کسی نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی منافق کی نماز جنازہ پڑھائی ؟ کیا یہ درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی بن سلول کا نماز جنازہ پڑھایا تھا کہ اس وقت تک منافقین کی نماز جنازہ پڑھنے کی ممانعت نہیں ہوئی تھی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل بہت سے منافقین کے ایمان لانے کا باعث ہوگا، اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا جنازہ پڑھایا ، اور جس مصلحت کے لیے آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے نماز جنازہ پڑھائی تھی وہ بھی پوری ہوئی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.