Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھڑے ہوکر درود و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت؟
Question
کھڑے ہو کر درود و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) درود و سلام کھڑے ہو کر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ برائے کرم تفصیل سے دلائل کے ساتھ جواب عطا فرمائیں ۔ جواب
Answer (beginning)
حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ستودہ صفات پر درود و سلام عرض کرنا نہایت پسندیدہ عمل ہے ۔ جس طرح حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حیات ظاہری میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تعظیم و توقیر اہل اسلام پر واجب تھی، اسی طرح آج بھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تعظیم و توقیر امت پر واجب ہے ۔ محفل میلاد یا کسی اور موقع پر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر سلام پڑھتے وقت احتراما کھڑے ہونا اسی ادب و سیم کا و تعظیم کا تسلسل ہے اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : (اِنَّ اللهَ وَمَلَكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوْا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.