Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غلام صلاح الدین نام رکھنے کا حکم

Answered by
مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
Fatwa no.
3875-WAT
Issued
01 ذوالحجۃ الحرام 1446ء / 29 مئی 2025 ء

Question

غلام صلاح الدین نام دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا لڑکے کا نام غلام صلاح الدین رکھا جاسکتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

غلام صلاح الدین نام رکھ سکتے ہیں کہ صلاح الدین ، مسلمانوں کے عظیم سپہ سالار، فاتح بیت المقدس حضرت یوسف صلاح الدین ایوبی علیہ الرحمۃ کا لقب ہے تو ان کی نسبت سے بچے کا نام "غلام صلاح الدین " رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ صلاح کے معنی کے متعلق فرہنگ آصفیہ میں ہے "صلاح : نیکی ، بھلائی ، اچھائی ، پارسائی ۔ " (فرہنگ آصفیہ ، جلد 3، صفحہ 230، مشتاق بک کارنر ، لاہور) اسی میں غلام کے معنی کے متعلق ہے " نیازمند، عقیدت مند ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.