Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام عبد المطلب رکھنا

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
3871-WAT

Question

بچے کا نام عبدالمطلب رکھنا کیسا ؟ جواب بچے کا نام عبد المطلب رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

بچے کا نام عبد المطلب رکھنا جائز ہے ۔ بلکہ یہ نام رکھنا مستحب ہے کیونکہ عبد المطلب یہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دادا جان رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے اور یہ ایک صحابی رسول ، حضرت عبدالمطلب بن ربیعہ رضی اللہ تعالی عنہ کا بھی نام ہے ، اور حدیث پاک میں ہمیں اچھے اور نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ، لہذا اس نام میں کوئی حرج نہیں بلکہ اس میں امید ہے کہ نیک لوگوں کی برکتیں بچے کے شامل حال ہوں گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.