Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کے نوافل کی نیت کا طریقہ
- Fatwa no.
- 3868-WAT
Question
احرام کے نوافل کی نیت کا طریقہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) احرام پہننے کے بعد جو نفل نماز پڑھیں اس میں کیا نیت کریں ؟ جواب
Answer (beginning)
نیت دل کے پکے ارادے کو کہتے ہیں، البتہ زبان سے الفاظ کہ لینا مستحب ہوتا ہے مثلا یوں الفاظ کہہ لیں کہ : میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی پیروی میں دو رکعت نماز نفل بہ نیت احرام اداکرتا ہوں ۔ " ان نوافل میں مرد بھی سر ڈھانپ کر پڑھیں گے بہتر یہ ہے کہ پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد قُلْ يَاتُهَا الْكَفِرُونَ اور دوسری رکعت میں قل هو الله شریف پڑھیں۔ اور یہ نوافل ادا کرنے میں یہ بھی خیال رکھیں کہ مکروہ وقت نہ ہو۔ بہار شریعت میں ہے : " نیت دل کے پکے ارادہ کو کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ زبان سے کہ لینا مستحب ہے ۔ ۔ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.