Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کون سے علماء انبیا علیہم الصلوۃ و السلام کے وارث ہیں ؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
3867-WAT
Issued
28 ذو القعدة الحرام 1446ھ / 26 مئی 2025ء

Question

کون سے علماء ، انبیا علیہم الصلوۃ والسلام کے وارث ہیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میں نے سنا ہے کہ علماء ، انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے وارث ہیں ، کیا یہ حدیث ہے ؟ وارث ہیں تو کون سے علماء ہیں ؟ کس طریقے کے علماء ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! یہ حدیث پاک کئی کتب حدیث میں موجود ہے ۔ ایسے علماء کو ہی انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کا وارث قرار دیا گیا ہے جو سنی صحیح العقیدہ ہوں اور سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہوں، یہ قید اس لئے ہے کہ جو عقائد میں صحیح نہیں اور دوسروں کو غلط عقائد کی طرف بلانے والا ہے ، وہ خود بھی گمراہ اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا ہے ، ایسا شخص نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وارث نہیں ، بلکہ شیطان کا نائب ہو تا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.