Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانا
- Answered by
- مولانا محمد آصف عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3862-WAT
Question
مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانا دارالافتاءاهلسنت (دعوت اسلامی) مہندی سے ہاتھ پر بٹر فلائی ( تتلی) والا ڈیزائن بنانا ، جائز ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
مہندی سے ہاتھ پر بٹر فلائی ( تتلی) والا ڈیزائن بنا نا کہ جس میں اس کا چہرہ واضح ہو ، ناجائز ہے، کیونکہ تتلی جاندار ہے اور جاندار کی ایسی تصویر بنانا ، شرعاً جائز نہیں ہے ۔ شرح معانی الآثار میں ہے " عن ابي هريرة، قال: الصورة الراس فكل شئى ليس له راس فليس بصورة " ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، فرماتے ہیں : تصویر سر (چہرے) کا نام ہے ، لہذا جس چیز کا سر نہ ہو وہ تصویر نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.