Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دلہن کا سٹیٹس پر اپنی بغیر حجاب والی تصویر لگانا

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
3861-WAT
Issued
25 ذو القعدة الحرام 1446هـ / 23 مئی 2025ء

Question

دلہن کا سٹیٹس پر اپنی بغیر حجاب والی تصویر لگانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا دلہن سٹیٹس پر بغیر حجاب کے اپنی تصویر لگا سکتی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

دلہن یا کسی عورت کا یوں سٹیٹس پر اپنی بے حجاب تصویر لگا دینا کہ جسے غیر محرم دیکھیں، شہر عا ممنوع ہے ۔ رد المحتار میں ہے " تمنع من الكشف لخوف أن يرى الرجال وجهها فتقع الفتنة لأنه مع الكشف قد يقع النظر إليهابشهوة "ترجمہ : عورت کو چہرہ کھولنے سے منع کیا جائے گا، اس خوف کی وجہ سے کہ مرداس کے چہرے کو دیکھیں اور فتنے میں پڑجائیں، کیونکہ چہرہ کھلا ہونے کے ساتھ کبھی اس پر شہوت کے ساتھ نظر پڑ جائے گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.