Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام سَنی رکھنا

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
3860-WAT

Question

بچے کا نام سنی رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سنی نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی بھی بتا دیں ۔ جواب

Answer (beginning)

سنی (سین کے زبر اور ان کی زیر کے ساتھ ) عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے : "بلند رتبہ ، خوشنما ، چمکدار وغیرہ ۔ " ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رِضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.