Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کمائی کرنے والی بیوی کے نفقے کا حکم

Answered by
مولانا محمد بلال عطاری مدنی
Fatwa no.
3854-WAT

Question

کمائی کرنے والی بیوی کے نفقے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) شوہر اور بیوی دونوں جاب کرتے ہوں، تو کیا شوہر پر بیوی کا نان نفقہ لازم ہے ؟ ر جواب

Answer (beginning)

بیوی اگرچہ خود کھاتی ہو، تب بھی اس کا نفقہ شوہر پر واجب ہے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ” تجب على الرجل نفقة امرأته۔۔۔الفقيرة والغنية “ ترجمہ : مرد پر اپنی بیوی کا نفقہ واجب ہے ، چاہے بیوی محتاج ہویا مالدار ۔ (فتاوی ہندیہ ، ج 1، ص544، دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے : "جس عورت سے نکاح صحیح ہوا اس کا نفقہ شوہر پر واجب ہے عورت محتاج ہویا مالدار - " ملخصا ( بسیار شریعت ، ج 02، حصہ ،8، ص 260، مكتبة المدينة) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم مجیب : مولانا محمد بلال عطاری مدنی فتوی نمبر : 3854-WAT تاريخ اجراء : 16 ذو القعدة الحرام 1446…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.