Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیٹھ کر اقامت کہنے کا حکم
- Fatwa no.
- 3853-WAT
Question
بیٹھ کر اقامت کہنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا کوئی شخص بیٹھ کر اقامت کہہ سکتا ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔ جواب
Answer (beginning)
اقامت کا حکم اذان والا ہے ، لہذا جس طرح بغیر عذر بیٹھ کر اذان دینا، مکروہ ہے ، یونہی بلا عذر بیٹھ کر اقامت کہنا مکروہ ہے ۔ در مختار میں ہے " والإقامة كالأذان" ترجمہ : اقامت کا حکم اذان والا ہے ۔ (در مختار مع ردالمحتار، ج 1، ص 388، دار الفکر، بیروت) فتاویٰ ہندیہ میں ہے " ويكره الأذان قاعداً" ترجمہ : بیٹھ کر اذان دینا مکروہ ہے ۔ (فتاوی هندیۃ، ج 1، ص 54، دارالفکر، بیروت) وَالله أعلم عز وجل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صلى الله تعالى عليهِ وَآلِهِ وَعَلَّم عجیب : ابوالفیضان مولانا محمد عرفان عطاری مدنی فتوی نمبر : 3853-WAT تاريخ اجراء : 24 ذو القعدة الحرام 1446 هـ / 22 مئی 2025ء عالم الألي…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.