Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذونین نام رکھنا اور اس کا مطلب

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
3850-WAT

Question

ذونین نام رکھنا اور اس کا مطلب دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) Zunain (ذو نین) نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

ذو نین ، ذو اور نین دو لفظوں کا مجموعہ ہے ۔ ذو کا معنی ہے : مالک ، آقا ، والا ، صاحب اور نین کا معنی ہے : آنکھ ، چشم ، نظر ، نگاہ “ ، تو ذو نین کا معنی ہوا : آنکھوں والا، صاحب نظر ، صاحب نگاہ ، لہذا یہ نام رکھنا جائز و درست ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیے کا نام صرف محمد رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔ اور پھر پکارنے کے لیے مذکورہ بالا نام رکھ لیجیے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.