Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ اکبر میں لفظ اللہ کی ھا کو کھینچ کر پڑھنے سے نماز کا حکم

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
3848-WAT

Question

للہ ا ب میں اللہ کی کوکھینچ کر پڑھنے سے نا کاحکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر امام اللہ اکبر کہتے وقت لفظ " اللہ " کی "ما" کو کھینچ کر پڑھے تو اس سے نماز کی صحت پر کیا اثر پڑے گا نماز ہوگی یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں نماز کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، نماز ہو جائے گی، لیکن یہ ادائیگی کا درست طریقہ نہیں ہے لہذا جو اس کا درست طریقہ ہے اسی کے مطابق اسے ادا کیا جائے ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ : لفظ " اللہ " کے "ھا کو کھینچتا، یہ اشباع ( یعنی حرکت کے مطابق حرف علت بڑھانے کے قبیل سے) ہے اور یہ بر محل ہے ( یعنی کلمے کے آخر میں ہے) اور ایسے اشباع سے معنی میں فساد نہیں آتا ، تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی لیکن لغت کے اعتبار سے یہ غلطی ہے لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.