Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت

Fatwa no.
3840-WAT
Issued
16 ذو القعدة الحرام 1446ھ / 14 مئی 2025ء

Question

اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا ماں کی وفات کے بعد خالہ ماں کے قائم مقام ہوتی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

بلاشب به سگی خالہ ادب و احترام اور تعظیم و توقیر وغیرہ کئی معاملات میں حقیقی ماں کے قائم مقام ہے اور ماں کی وفات کے بعد اور زیادہ حسن سلوک کی مستحق ہے ، مگر بہت سارے شرعی احکام مثلاً وراثت ، وصیت وغیرہ میں حقیقی والدہ کے برابر ہر گز نہیں ہوتی ۔ صحیح بخاری ، سن ابی داؤد، جامع ترمذی، مسند احمد اور مسند دار می و غیرہ کی حدیث پاک میں ہے : ” (واللفظ للاول) الخالة بمنزلة الأم ترجمہ : خالہ ماں کے قائم مقام ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.