Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا

Answered by
مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
Fatwa no.
3837-WAT

Question

نماز عید ادا کر لینے والے کا نماز عید میں امامت کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ اگر میں نے عید الفطر کی نماز امام کے پیچھے پڑھ لی اور بعد میں کچھ اور مقتدی آئے تو کیا میں ان مقتندیوں کی امامت کر سکتا ہوں ؟ جواب

Answer (beginning)

ایک بار نماز عید کا واجب ادا کرنے کے بعد آپ دیگر افراد کی امامت نہیں کر سکتے ، اور نہ ان افراد کی آپ کے پیچھے اقتدا درست ہوگی کہ آپ کی نماز نفل ہوگی اور ان افراد کی نماز واجب ہوگی تو یوں قومی کی ضعیف پر بنیاد رکھنا لازم آئے گا جو کہ درست نہیں ۔ نوٹ : یہ بھی یادر ہے کہ ! عید کی امامت ہر کوئی نہیں کر سکتا بلکہ اس کے لیے بھی جمعہ کی امامت کی طرح مخصوص شرائط ہیں لہذا اگر مثلا عید کی نماز ہو جانے کے بعد چند لوگ آئے جنہوں نے عید کی نماز ادا نہیں کی تھی ، لیکن ان میں سے کوئی بھی عید کی امامت کی شرائط پر پورا نہیں اتر تا، تواب اگرچہ ان ہی میں سے کوئی ایک امام بن جائے اور بقیہ لوگ اس کی اقتدا میں نماز…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.