Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن پاک سن کر ایصال ثواب کرنا

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
3836-WAT

Question

قرآن پاک سن کر ایصال ثواب کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا قرآن پاک سن کر ایصال ثواب ہو سکتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

قرآن پاک ثواب کی نیت سے سننے کا بھی ثواب ہوتا ہے ، اور ہر عمل کے ثواب کا ایصال ہو سکتا ہے ، لہذا قرآن پاک سن کر اس کا ایصال ثواب ہو سکتا ہے ۔ حدیث پاک میں ہے ”من استمع إلى آية من كتاب الله عز وجل كتب له حسنة مضاعفة ترجمہ : جس نے قرآن کی ایک آیت سنی ، تو اس کے لیے کئی گنا اجر لکھا جائے گا ۔ (مصنف عبد الرزاق ، ج 3 ، ص 373، رقم الحديث 6013، المجلس العلمي، الهند) فتاوی ہندیہ میں ہے ”الأصل في هذا الباب أن الإنسان له أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة كان أو صوما أوصدقة أو غيرها كالحج وقراءة القرآن والأذكار وزيارة قبور الأنبياء عليهم الصلاة والسلام والشهداء والأولياء والصالحين وتكفين الموتى وجميع أنواع…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.