Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوہر کا اپنی بیوی سے مشت زنی کروانا
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3835-WAT
- Issued
- 18 ذو القعدة الحرام 1446هـ / 16 مئی 2025ء
Question
شوہر کا اپنی بیوی سے مشت زنی کروانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا شوہر اپنی بیوی سے مشت زنی کروا سکتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
شوہر کا اپنی بیوی سے مشت زنی (masturbation) کروانا اور خود کو اس کے ہاتھ سے فارغ کروانا شرعاً جائز ہے مگر یہ مکروہ تنزیہی اور ناپسندیدہ فعل ہے ، لہذا اس سے بچنا چاہیے ۔ امام قوام الدین محمد بن محمد اکا کی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات : 749ھ /1348ء) فرماتے ہیں : ”و يجوز أن يستمني بيد زوجتہ “ ترجمہ : شوہر کا اپنی بیوی کے ہاتھ سے منی خارج کروانا جائز ہے ۔ (معراج الدرایہ في شرح البداية، كتاب الصوم ، جلد 2، صفحہ 106 ، مخطوطه) علامہ علاؤ الدین محمد بن علی حصکفی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات : 1088ھ /1677ء) لکھتے ہیں : ”و لو مكن امرأته أو أمته من العبث بذكره فأنزل كره ولا شيء علیہ “ترجمہ :…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.