Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسلِ میت لازم ہونے کی حکمت

Question

غسل میت لازم ہونے کی حکمت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میت پر غسل کیوں لازم ہوتا ہے ؟ میت کو غسل دینا تو فرض کفایہ ہے ، مگرمیت پر غسل واجب ہونے کی کیا وجہ ہے؟ جواب

Answer (beginning)

میت کا غسل لازم ہونے میں اصل تو یہ ہے کہ سب انسانوں کے والد، حضرت سید نا آدم علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کی وفات پر فرشتوں نے آپ کو غسل دیا تھا اور آپ کے بیٹے سے کہا تھا کہ یہ تمہارے مُردوں کا طریقہ ہے یعنی انسان کے فوت ہونے کے بعد اسے یوں غسل دینا ہے اور اس کی حکمت یہ بیان کی گئی ہے کہ موت سے جسم پر حدث طاری ہوتا ہے ، جسے دور کرنے کے لیے غسل لازم فرمایا گیا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.