Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کا مائیک میلاد کے لیے باہر لے جانے کا حکم
- Fatwa no.
- 3831-WAT
Question
مسجد کا مائیک و غیرہ مسجد سے باہر کسی محفل کے لیے لے کر جانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میلاد شریف پڑھنے کے لیے مسجد کا مائیک اور مشین مسجد سے باہر لے کر جاسکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
ہر کے مائیک، مشین اور دیگر سامان کو میلاد و غیرہ محافل کے لیے مسجد سے باہر کسی جگہ پر لے جا کر استعمال کرنا ، جائز نہیں ہے ۔ سیدی امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے مسجد کی چٹائیاں عید گاہ میں استعمال کرنے کے حوالے سے سوال ہوا تو آپ علیہ الرحمہ نے اس کے جواب میں فرمایا : " یہ فعل ناجائز و گناہ ہے ، ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد میں بھی عاریت دینا جائز نہیں ، نہ کہ عید گاہ میں ۔ ۔ ۔ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.