Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حدیث صحیح اور حدیث قدسی کی تعریف؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3830-WAT
Question
حدیث قدسی اور حدیث صحیح کی تعریف دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حدیث قدسی اور حدیث صحیح کیا ہوتی ہے ؟ جواب (1) حدیث صحیح :
Answer (beginning)
" وہ حدیث جس کی سند متصل ہو ( درمیان میں کوئی راوی میں نہ ہو)، اور اس کو روایت کرنے والے شروع سے آخر تک سب کے سب عادل ہوں اور تام الضبط ہوں ، اور وہ حدیث نہ شاذ ہو نہ معلل ہو۔ (2) حدیث قدسی : وہ حدیث جس کی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پاک کی طرف فرمائیں یعنی یوں فرمائیں کہ اللہ کریم نے ایسا ایسا فرمایا ۔ اس میں مضمون اللہ تعالی کی طرف سے حضرت جبریل امین (علی نبینا وعلیہ الصلوۃ و السلام) کے واسطے کے بغیر بذریعہ الہام یا بذریعہ خواب عطا ہوتا ہے اور الفاظ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے ہوتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.