Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم

Fatwa no.
3829-WAT

Question

حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حجامہ میں جو خون نکلتا ہے ، وہ پاک ہے یا نا پاک ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ جواب

Answer (beginning)

حجامہ میں عام طور پر بہنے کی مقدار خون نکلتا ہے ، اور بہتا خون نجاست غلیظہ ہو تا ہے، لہذا حجامہ میں نکلنے والا خون اُسی طرح نجس و ناپاک ہوگا ، جس طرح پیشاب نجس و ناپاک ہوتا ہے بدائع الصنائع میں ہے : "كل ما يخرج من بدن الإنسان مما يجب بخروجه الوضوء أو الغسل فهو نجس، من البول والغائط والودي والمذي والمني، ودم الحيض والنفاس والاستحاضة والدم السائل من الجرح والصديد و القيء ملء الفم “ ترجمہ : انسان کے جسم سے خارج ہونے والی ہر وہ چیز جس کے نکلنے سے وضو یا غسل واجب ہو ، تو وہ نجس (ناپاک) ہے ، جیسے پیشاب، پاخانہ ، ودی ، مذی، منی، حیض و نفاس اور استحاضہ کا خون ، اور زخم سے بہنے والا خون، پیپ، اور منہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.