Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقروض شخص پر قربانی کرنے کا شرعی حکم

Question

مقروض کی قربانی کا مسئلہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کسی شخص پر قرض ہے جس کی وجہ سے اس پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی تو کیا اس پر قربانی فرض ہوگی ؟ اور اگر قربانی فرض نہ ہو اور کر لی تو کیا قربانی ہو جائے گی ؟ جواب

Answer (beginning)

اولا یہ ذہن نشین فرمالیں کہ ایسا ممکن ہے کہ کسی شخص پر زکوۃ فرض نہ ہو مگر قربانی فرض ہو کیونکہ زکوۃ کے نصاب میں تو صرف مال نامی یعنی سونا، چاندی، کرنسی اور مال تجارت کا ہی شمار ہوتا ہے جبکہ قربانی کے نصاب میں اس کے ساتھ ساتھ حاجت اصلیہ سے زائد ہر چیز کا شمار کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی کچھ فرق ہے جیسے زکوۃ میں نصاب پر سال گزرنا شرط ہے جبکہ یہاں شرط نہیں ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.