Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نفلی طواف میں ماسک پہننا

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
3823-WAT

Question

نفلی طواف میں ماسک پہننا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا نفلی طواف میں خواتین ماسک پہن سکتی ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

نفلی طواف عام طور پر احرام کے بغیر کیا جاتا ہے تو ایسی صورت میں عورت کو منہ ڈھانپ کر ہی طواف کرنا چاہیے کہ عورت کو احرام کی حالت میں منہ ڈھانپنا منع ہوتا ہے (اور اس صورت میں بھی کسی گتے وغیرہ کو چہرے سے دور رکھ کر اجنبی مردوں سے چہرے کو چھپائے گی کہ اجنبی سے چہرہ چھپانا احرام اور غیر احرام دونوں صورتوں میں ضروری ہے) جبکہ احرام کے علاوہ حالت میں اسے منہ ڈھانپنے میں حرج نہیں ہے لہذا جب احرام نہ ہو تو ماسک پہن کر طواف کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.