Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لڑکی کا نام گلِ زہرا رکھنا

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
3821-WAT

Question

لڑکی کا نام گل زہر ا رکھ سکتے ہیں ؟ جواب لڑکی کا نام گل زہر ارکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

لڑکی کا نام "گل زہرا " رکھ سکتے ہیں۔ گل کا معنی ہے : " پھول اور زہرا کا ایک مطلب ہے : "حسین عورت " اور ایک مطلب ہے : " کلی"۔ نیز "زہرا "خاتون جنت حضرت سیدتنا فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب بھی ہے ۔ ان معنی کے اعتبار سے "گل زہرا " نام رکھنا جائز ہے ۔ فیروز اللغات میں ہے : "گل : پھول ۔ " (فیروز اللغات، صفحہ 1160، مطبوعہ، فیروز سنز لمی) زہرا کے معنی کے حوالے سے القاموس الوحید میں ہے : " الزهراء : حسین عورت ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.