Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یاسر نام کے صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ورضی اللہ تعالی عنہ)

Fatwa no.
3819-WAT

Question

یا سر نام کے صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ورضی اللہ تعالی عنہ) دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا یاسر نام کے کوئی صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم ہیں؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! یا سر نام کے صحابی رسول ہیں اور یہ حضرت عمار رضی اللہ تعالی عنہ کے والد ماجد کا نام ہے ۔ اسد الغابہ میں ہے " یاسر بن عامر العنسي والد عمار بن ياسر --- ولم يزل ياسر وابنه عمار مع أبي حذيفة إلى أن مات، وجاء الإسلام، فأسلم ياسر وسمية وعمار، وأخوه عبد الله بن ياسر، وكان ياسر و عمار و أم عمار يعذبون في الله "ترجمہ : یاسر بن عامر عنسی جو حضرت عمار بن یاسر کے والد ہیں ۔ ۔ ۔ یاسر اوران کے بیٹے عمار حضرت ابوحذیفہ کی وفات تک ان کے ساتھ رہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.