Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ذمی مرد اور کتابیہ عورت سے نکاح کا حکم
Question
ومی مرد اور کتابیہ عورت سے نکاح کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ذمی مرد کانکاح مسلمان عورت سے ہو سکتا ہے نیز مسلمان مرد کا کتابیہ سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
مسلمان عورت کا نکاح کسی قسم کے کافر سے نہیں ہو سکتا ۔ اور مسلمان مرد کے کتابیہ ( یعنی عیسائیہ یا یہودیہ) عورت سے نکاح کرنے میں تفصیل ہے کہ اگر کتا بیہ عورت ذمیہ ہے جو مطیع الاسلام ہو کر دار الاسلام میں مسلمانوں کے زیر حکومت رہتی ہو تو اس کے ساتھ بغیر ضرورت کے مسلمان مرد کا نکاح کرنا مکروہ تنزیہی ہے اور اگر کتابیہ عورت حربیہ ہو تو اس کے ساتھ نکاح کرنا مکروہ تحریمی و ناجائز وگناہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.